+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 03 2025 17:39:32
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12600/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین اونجھا منڈی نرم ہے اور مشین کلین مالوں کے 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔