+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Aug 22 2025 17:24:53
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 200 روپیہ من نرم ہوا ہے اور 21700 تک سودے ہوے ہیں حاضر لوڈنگ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25 تاریخ والے جہاز میں بھی 21700 میں مل جاتا ہے۔