Lentils | مسور ثابت
Dec 13 2025
باجرہ ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jul 01 2025 11:54:08 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ والے مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ سرگودھا منڈی میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ آج 10 ڈالر کمزور ہوئ ہے جولائ اگست شپمنٹ 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ اکتوبر نومبر شپمنٹ 580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر 286 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Jun 30 2025 22:38:07 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 12 جولائ کی پیمنٹ پر 17300 کا گاہک ہے جبکہ 19 جولائ پیمنٹ پر 17450 کا گاہک ہے۔ فل جولای کے سودوں کا ریٹ مزید 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور چیمبر میں 17890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اوپن میں ہر گھر کا اپنا ریٹ ہے۔ اوپن میں اچھے بڑے گھر فارورڈ میں مال نہیں خرید رہے ہیں۔ .
Jun 30 2025 20:41:58 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من مزید کمزور ہے اور 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے ۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Jun 30 2025 20:41:17 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جولائ کے سودوں کے 17860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:26:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی 17100/125 روپیہ کوئنٹل حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا زون رمضان العربیہ 17615 فیصل آباد سائڈ کسان 17550 کمالیہ 17330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17190 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 18:12:17 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:11:54 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 18:10:58 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 21300 روپیہ من تک مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ یکم اگست سے 15 سپتمبر سیلر آپشن کے سودوں کے 20800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 16000/21000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:58:11 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:57:39 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انڈین مارکیٹ 86 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 5100 والی مارکیٹ 5186 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں انڈین کرنسی میں۔ .
Jun 30 2025 17:44:55 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 17100/125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے جبکہ حمزہ آروائے کے 17170 فاطمہ 17220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون 17180/90 جبکہ جولائ 17850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 17:44:10 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کیش پیمنٹ 212 روپیہ کلو جبکہ کرمسن کوالٹی حاضر میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 17:43:18 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2025 17:42:24 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 17:18:31 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 9600/9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Jun 30 2025 17:17:37 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4600/4650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچا مال 4550 جبکہ پلانٹ والا مال 4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 11400 روپیہ کوئنٹل تک بیچ ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jun 30 2025 17:16:22 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جمعرات پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ 15 جولائ پیمنٹ پر 212.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لوکل مارکیٹ میں کٹنگ والے سودوں کے علاؤہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ بکنگ جولائ سے 15 اگست شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 218.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے اور مال ستمبر میں آنا ہے۔ اس لیے جہاں کہیں کٹنگ والے سودے نپٹ گئے بازار میں تھوڑی بہت بہتری بن سکتی ہے۔ .
Jun 30 2025 15:38:47 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ 3 مل جون 17160 جبکہ جولائ بھی 30/40 روپیہ کوئنٹل بازار تیز ہے اور 17840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں مزید تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jun 30 2025 15:11:17 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 4/5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 212/15 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچا مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں سال 2025 کے اعدادوشمار کے مطابق سفید چنے کی بیجائی 541000 ایکرز پر ہوئی ہے جو پچھلے سال کی نسبت 13٪ زیادہ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 14:53:42 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 208/210 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ جولائ اگست شپمنٹ 675 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 210.42 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے جبکہ نیو کراپ 610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 190.16 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ حاضر میں تو مال کم ہیں۔ تاہم بکنگ میں مزے داری نا ہونے کی وجہ سے لوکل میں ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ کینیڈا میں پرانا سٹاک بھی کافی پڑا ہے جبکہ پچھلے سال کی نسبت کاشت بھی زیادہ ہے۔ پچھلے سال 4210100 ایکڑز پر کاشت تھی جبکہ اس سال 4379600 ایکڑز پر کاشت ہے۔ سیسکیچون کینیڈا کا سب سے بڑا مسور کا پیداواری علاقہ ہے وہاں 1.7% کاشت کم ہے پچھلے سال کی نسبت جبکہ ایلبڑٹا میں 582900 ایکڑز پر کاشت ہوئ ہے جو کہ 4.1% کاشت زیادہ ہے پچھلے سال کی نسبت۔ انڈیا بھی فل حال میدان میں نہیں ہے جس کی وجہ سے انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 30 2025 14:52:36 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10450 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 11000 جبکہ چمن ماش 12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ چمن کوالٹی مال ہیں فیصل آباد مارکیٹ میں جبکہ گاہکی سست ہے۔ بکنگ 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Jun 30 2025 14:20:12 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 300 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد مارکیٹ میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 13700/14000 جبکہ گولی دھنیا 14200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں جنگ کی وجہ سے ایران کی بیچ بند تھی تاہم جنگ بندی کے راستے وغیرہ کھل گئے ہیں ایران کی نیو کراپ بھی شروع ہے نئے مال آنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ لوکل میں سندھ کے مال بھی کافی پڑے ہیں اور گاہکی بھی سست ہے۔ .
Jun 30 2025 14:19:06 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایرانی زیرہ فیصل آباد منڈی میں 41500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 40/50 ڈالر مزید تیز ہوئی ہے اور 2610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 36350 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ تیز ہونے کی وجہ لوکل بازار تیز ہے۔ .
Jun 30 2025 14:18:11 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ بکنگ نیو کراپ جولائی اگست شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 110.12 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کینیڈا میں سال 2025 میں ییلو پیس کی بیجائی 3.5 ملین ایکڑز پر متوقع ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت ٪9 زیادہ ہے۔ .
Jun 30 2025 13:33:57 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد شوگر ملز کے 17700 نون شوگر ملز 17650 العریبیہ 17550 یونیکول 17550 رمضان 17550 سفینہ 17550 المعیز 2 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وی کے شوگر ملز کے 17125 فاطمہ 17200 شیخو 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 17030 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور 17180 سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران وغیرہ 17200 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جون کے سودے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی کے سودے 17790/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ آگے جون کی کٹنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر بازار بہتر ہی نظر آ رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز کیش ڈیو ہی کر رہے ہیں حاضر مال خرید کر فارورڈ بیچ دیتے ہیں۔ ملیں بھی آگے فارورڈ میں تھوڑا تھوڑا کر کے مال سیل کرتی ہیں۔ .
Jun 30 2025 13:14:09 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مال 21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج مصر کی منڈی محلہ الکبرا میں 400 پاؤنڈ مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جو مال 12200 تک بک رہے تھے آج 11800 تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 13:01:44 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 17060 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جولائ کے سودوں کے 17790 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 30 2025 12:50:19 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:49:57 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 22500/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ جامپور کوالٹی مالوں کے 17500/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مورو کوالٹی 15500/16000 شہزادی ڈنڈی والے مال 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 30 2025 12:47:39 5 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott