Sesame | تل
Oct 31 2026
Jul 25 2026 15:31:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15800 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پرانے مال کے 13800/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بکنگ 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15700 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ اور تھوڑے تھوڑے اکا دکا کر کے اندر خانے کام ہوئے ہیں۔ تاہم ابھی کھل کر امپورٹرز کام نہیں کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مصر سے تین مہینے ہونے والے ہیں کوئ کھل کر کام نہیں ہوئے ہیں اور پاکستان مصر سے برسیم کا سب سے بڑا بائر ہے۔ اس لیے مصر کی مارکیٹ پر پاکستان کی خریداری نا جانے کی وجہ سے پریشر پڑ سکتا ہے اور مارکیٹ ٹوٹ سکتی ہے۔ مصر سے بکنگ کمزور ہونے کے امکانات ہیں۔ بکنگ اگر تھوڑی بہت 50/100 ڈالر نرم ہوتی ہے پھر بکنگ میں تھوڑے تھوڑے کام ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس بار مال بھی ڈائرکٹ شپمنٹ میں ہیں جو تین ہفتے میں مال پاکستان آ جائے گا۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ اور واہنڈو منڈی میں بارشوں کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم کی مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 23 2026 18:50:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال مارکیٹ بہتر ہے اور 13500/14000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ تاہم ان ریٹوں میں پرانے مال فارغ کرنے چاہیں۔ نئے مال 15500 کی ہی مارکیٹ ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر اچھے گھروں کی باقی ہلکے گھر بازار میں کم کر کے بھی بیچتے ہیں ان کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jul 23 2026 15:03:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہیں۔ دوسری جانب دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں 10500 سے لے کر 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال 14500 سے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مصری برسیم بکنگ میں 1250 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15735 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ فل حال بکنگ میں بھی گاہک نہیں ہے۔ امپورٹرز کو وارہ نہیں ہے۔ .
Jul 22 2026 18:30:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی جو نیچے 8500 تک کام ہوے تھے وہ 10000 مانگنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ 11000/12000 والے بھی 12000/13000 ہزار کی پوزیشن بن گئ ہے۔ کراچی پرانا مصری برسیم 13300 جبکہ نیا 15200/15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2026 15:49:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ میں پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاو ہیں اچھے گھروں کے جبکہ ہلکے گھروں کے مال کم ریٹ میں بھی مل جاتے ہیں جبکہ گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ دیسی برسیم واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000/13000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 21 2026 19:12:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصری کراچی مارکیٹ پرانے مال 13300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15300 روپیہ من تک بھاو ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jul 21 2026 15:24:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دیسی برسیم شیخوپورہ واہنڈو منڈی میں بارش کے باعث کام کاج نہیں ہے۔ کچے مالوں کے 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم پلانٹ والے مال 15500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں مارکیٹ 500 روپیہ من بہتر ہے۔ دوسری جانب مصری برسیم پرانے مال کراچی مارکیٹ میں 13300/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مال کے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم یہ گھر گھر کے ریٹ ہیں۔ ہلکے گھروں کی کم میں بھی بیچ آ جاتی ہے لیکن ان کا گاہک نہیں بنتا ہے۔ .
Jul 20 2026 18:58:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 13500 پرانا۔ نیا 15000 سے 15500 مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1260 ڈالر ہے۔ پاکستان کیلئے ابھی تک بکنگ نہیں ہوئی ہے .
Jul 20 2026 15:25:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم مصر میں 1000 اردب کی آمد تھی 9300 سے 9700 پاؤنڈ تک مارکیٹ گئ ہے۔ پچھلے ہفتے کی نسبت 500 پاؤنڈ کمزور ہوئی ہے مارکیٹ۔ بکنگ 1260 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرانا مصری برسیم کراچی 13500 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں جبکہ نیا مال 15000 سے 15500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ فل الحال نئے کا کام کھل کر نہیں ہو رہا ہے۔ پرانا اکا دکا کام ہو جاتے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے .
Jul 18 2026 18:41:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں نئے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن والے مال 15500 جبکہ پرانے مال 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott