Yellow Peas | ییلو پیس
Sep 24 2026
Jun 22 2026 15:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور 3 مل جون فکس 13430 جبکہ جولائ فکس 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Jun 22 2026 14:38:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13500 جبکہ اتحاد 13520 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 13445/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ دوسری جانب فارورڈ بھی مندہ ہونے کی وجہ سے ہر بندے نے سر پر مال بیچے ہوئے ہیں۔ اب کوورنگ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل جون فکس کے سودے 13400 روپیہ کوئنٹل ہو گئے ہیں جبکہ جولائ بھی 13150 کا گاہک ہے۔ فل حال فارورڈ بازار تھوڑا بہتر ہے لیکن کوئ زیادہ لمبی چوڑی مزے داری نہیں ہے۔ .
Jun 22 2026 13:09:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13900 المعیز 1 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13850 کمالیہ 13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13480 ڈھرکی 13440 گھوٹکی 13450 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13430 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13560 حمزہ 13540 فاطمہ 13685 اشرف 13610 دریا خان 13635 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13615 مہران فاران شوگر ملز کے 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13360 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فارورڈ میں کافی سیلنگ آرہی تھی تاہم اب نیچے ریٹس میں ٹریڈرز نے شارٹ کورنگ کی ہے جسکی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Jun 20 2026 18:54:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13215 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13097 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2026 18:01:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں مزید سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13210 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 20 2026 16:35:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13425 اتحاد شوگر ملز کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13235 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13105 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 15:10:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور جون فکس کے سودوں کے 13260 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13435 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Jun 20 2026 14:38:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 20 2026 13:09:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14425 بھلوال 13985 سفینہ 13865 المعیز 1 13700 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13915 کمالیہ 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13465 اتحاد 13485 ڈھرکی گھوٹکی 13455 ایس جی ایم اور الائنس شوگر ملز کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13595 حمزہ 13580 فاطمہ 13675 اشرف 13600 دریا خان 13650 لیہ شوگر ملز کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13600 مہران فاران شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک رہ گئے ہیں۔ کام کاج سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Jun 19 2026 18:02:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سست ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13465 جبکہ ڈہرکی گھوٹکی شوگر ملز کے 13450 کمالیہ شوگر ملز کے 13670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13340 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Sep 24 2026
Sep 24 2026
Sep 24 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott