Sorghum | جوار
Aug 29 2026
May 21 2026 11:23:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم دوسری جانب سٹاکسٹ بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ .
May 20 2026 17:32:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 20 2026 11:31:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6400/6500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ بیچ نہیں آرہی ہے۔ ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 17:19:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 19 2026 11:48:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہریپور کوالٹی 200 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ سٹاکسٹ ان ریٹوں میں بھی مال لے جاتے ہیں۔ جبکہ بیچ اکا دکا گاڑی کے علاؤہ ہے ہی نہیں۔ .
May 18 2026 19:05:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6350/6400 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں دوبارہ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ لائنوں پہ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ خریدار بن جاتا ہے .
May 18 2026 11:46:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں لوڈ میں۔ فل حال مال کھل کر ملتا نہیں ہے۔ لائنوں پر دو چار گھروں کے پاس مال ہے اور وہ مظبوط بیٹھے ہیں۔ اکا دکا گاڑی ملتی ہے مشکل سے۔ اور جوار سے جو ٹریڈرز فارغ ہوئے ہیں وہ ان ریٹوں میں بھی دیسی مکئ خریدنے کے خواہشمند ہیں لیکن مال ملتا نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 16 2026 18:22:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی گوجر خان کوالٹی 6200/6300 روپیہ من پہ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیادہ تر مکئی بڑے پلیئرز نے سنبھال لی ہے۔ ملتان اور جنوبی پنجاب کی دیگر منڈیوں میں مال نہ ہونے کے برابر ہے۔ ابھی چونکہ ریٹیل میں ڈیمانڈ نہیں نکلی کیونکہ دیسی مکئی کی کاشت 15 جولائی کے بعد شروع ہوتی ہے اور ریٹیلرز اتنے زیادہ دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ لیکن جوں ہی ڈیمانڈ کے دن قریب آئیں گے تو مارکیٹ بڑھنا شروع ہو جائے گی کیوں ملتان سمیت جنوبی پنجاب کی دیگر منڈیاں جہاں دیسی مکئی کاشت ہوتی ہے سب خالی ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
May 16 2026 11:52:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 14 2026 11:50:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں بیچتے نہیں ہیں تاہم ریٹس میں یک دم تیزی آنے کی وجہ سے کافی لوگ مکئی خرید نہیں سکے اس لیے ماہرین کے مطابق 6000/6200 کے لیول پر خریداری کرنی چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott