Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 20 2026 18:22:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال لگے تھے جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں تھی تاہم ابھی دوبارہ گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Apr 20 2026 18:07:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 20 2026 17:57:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے اور اوپر لیول پر پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 17:17:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 965/970 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 20 2026 17:15:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے فصل آنے کے بعد ہی مارکیٹ کی صورتحال واضح ہوگی۔ .
Apr 20 2026 14:41:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/162 جبکہ نپر کوالٹی 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ میں وارہ نہیں ہے اور لوکل مارکیٹ میں کھل کر بیچ بھی نہیں ہے آگے جہاں ڈیمانڈ نکلی مارکیٹ میں بہتری کا رجحان بن جائے گا۔ .
Apr 20 2026 14:32:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 200 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے تاہم بکنگ بھی ڈھیلی نظر آرہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 20 2026 14:09:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا گودام کے مال 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کینیڈا کے مال 95.5/96 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سپلائی بھی وافر ہے جبکہ لوکل میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Apr 20 2026 11:52:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ میں آمنے سامنے ہی کام کرنا چاہیے کیونکہ ریٹ بھی اونچا ہی جسکی وجہ سے بیجائی بمپر ہونے کے امکانات ہیں۔ .
Apr 18 2026 17:57:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فلحال نیچے تمام دالوں کا کاؤنٹر سلو ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott