Sorghum | جوار
Aug 29 2026
Apr 30 2026 12:56:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانی ہلدی کے 14500/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 29 2026 12:44:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
Apr 28 2026 12:57:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے مارکیٹ میں تیزی کا رجحان یے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 27 2026 12:35:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 11500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھوڑے بہت خشک مال لائنوں سے آرہے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے تاہم آخری تاریخوں کی وجہ سے پرچون میں بھی کام سلو ہے۔ .
Apr 25 2026 12:45:14 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12000 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے خشک مالوں کی بھرپور آمدن ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 13:04:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اپریل میں لائنوں سے آمدن ہوتی رہتی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم جب آمدن ختم ہوگی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔ .
Apr 22 2026 12:54:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 1000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھا وارہ ہے۔ ایکسپورٹرز بھی گاہک ہیں اور لوکل سٹاکیہ بھی گاہک ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Apr 21 2026 12:47:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جبکہ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے۔ .
Apr 20 2026 12:58:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایکسپورٹرز کو ان ریٹس میں اچھا وارہ ہے۔ مال لینا چاہیے۔ .
Apr 18 2026 14:18:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott