+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 25 2026 12:45:14
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12000 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے خشک مالوں کی بھرپور آمدن ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔