+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 21 2026 12:47:23
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاکسٹ بھی گاہک ہیں جبکہ ایکسپورٹرز کو بھی وارہ ہے۔