+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 29 2026 12:44:55
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔