+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 13:04:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور چھانگا مانگا منڈی 12500 روپیہ من بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال اپریل میں لائنوں سے آمدن ہوتی رہتی ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے تاہم جب آمدن ختم ہوگی مارکیٹ دوبارہ بہتری کی جانب گھوم جائے گی۔