Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 31 2026 18:06:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Mar 31 2026 15:40:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12100/200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ یہی تھل والے مال ہی ہیں مارکیٹ میں۔ افغانستان سے تجارت بند ہونے کی وجہ سے کابلی مونگ بھی مارکیٹ میں نہیں آ رہی ہے اور امپورٹ میں بھی اکا دکا برائے نام ہی مال ہیں۔ تنزانیہ مونگ مارچ اپریل شپمنٹ 9583 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Mar 30 2026 17:31:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 30 2026 15:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12000/12200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہی نظر آرہی ہے۔ .
Mar 28 2026 16:49:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11900/12000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 28 2026 12:15:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ لوکل فصل آنے میں ابھی وقت ہے اور امپورٹرز زیادہ بکنگ میں بھی نہیں جارہے ہیں کیونکہ جب تک بکنگ والے مال آئیں گے لول کراپ بھی تب تک شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 26 2026 17:44:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ فلحال مارکیٹ میں تھل والے مال ہیں وہ بھی ٹریڈرز نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں دوسری جانب نئی ہاڑو مونگ بھی مئی میں آنا شروع ہوگئی۔ .
Mar 26 2026 12:04:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں نیچے کام کاج سست تھا تاہم ابھی نیچے کام نکلا ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے تاہم کراچی پورٹ پر بھی اتنے مال نہیں آرہے ہیں۔ دوسری جانب کابلی مونگ بھی نہیں آرہی ہے۔ جب تک نئی مونگ مارکیٹ میں نہیں آتی تب تک مارکیٹ بہتر ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ .
Mar 25 2026 17:11:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سندھ اور جنوبی پنجاب میں گندم کی کٹائی کے ساتھ ساتھ مونگ کی کاشت بھی ہورہی ہے۔ .
Mar 25 2026 12:49:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott