+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 14:41:29
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس حاضر میں 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والا جو ویسل کراچی پورٹ پر لگا تھا اسکی ڈیلوری ملنا شروع ہوگئی ہے۔ حاضر میں بیچ ہے جبکہ جہاز والے مالوں کے 105 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔