Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 17 2026 14:40:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین 500 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں 3000/4000 کی بہتری آئی ہے۔ ابھی بازار تھوڑا رکا ہوا ہے۔ تاہم مجموعی طور پر زیرے کی مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ زیرہ ان ریٹوں میں خریدنا چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ایران کے فل حال ایران کے ساتھ رابطہ منقطع ہے۔ وہاں انٹرنیٹ کے سگنل نہیں ہیں۔ دوسری جانب افغانستان سے بھی مال آتے تھے لیکن اس بار بارڈر بند ہونے کی وجہ سے نہیں آ رہے ہیں۔ لوکل بلوچستان میں بھی تھوڑے بہت مال آتے ہیں آگے مئ میں آئیں گے لیکن لوکل کراپ بہت کم ہوتی ہے۔ وہ دیسی مال ہوتے ہیں ان کامی خوشبو بھی اچھی ہوتی ہے اور ریٹ انڈین کوالٹی سے کافی تیز ہی ہوتا ہے۔ وہ مال بھی خریدنے چاہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Jan 15 2026 14:48:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 700 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 35300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ میں جن امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے تھے ان مالوں کی ساتھ ساتھ بیچ بھی ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ تیز ہی ہے۔ .
Jan 14 2026 14:50:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 13 2026 14:44:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں مارکیٹ مزید تیز ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ مال خریدنے چاہیں۔ اگلا سال زیرے کی تیزی کا سال نظر آ رہا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ تیز نظر آ رہی ہے جبکہ پاکستان میں ایران سے بھی کلیئرنگ کے مسئلے ہیں۔ ایران سے کرنسی کے کافی مسائل ہیں۔ دوسری جانب انڈیا سے بھی جو افغان ٹرانزٹ کر کے مال منگوا رہے تھے ان میں بھی کلیئرنگ کے مسئلے چل رہے ہیں۔ زیرہ دو سال پہلے بکنگ کافی تیز ہو گئ تھے۔ 6800 ڈالر تک ریٹ چلا گیا تھا۔ فل حال بکنگ بھی مزید تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ تاہم بکنگ میں انتہائی تیزی کا رجحان ہے۔ انڈیا اونجھا منڈی میں فل حال ریٹ 22800 روپیہ کوئنٹل ہے انڈین کرنسی میں جو کہ کم ریٹ میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ آرام سے 30000 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں ریٹ کراس کر سکتا ہے۔ .
Jan 12 2026 15:02:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2500/2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مال لینے چاہیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 10 2026 15:33:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور بکنگ 2550/2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں 34700 سے 35250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے اور مال آنے میں وقت بھی کافی لگتا ہے۔ .
Jan 08 2026 14:17:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2026 14:56:20 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36500/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 06 2026 14:49:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال لینا چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 13:59:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 35000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ بکنگ 2700 ڈالر تک چلی گئ تھی ابھی دوبارہ 2650 ڈالر ہے جو کویٹہ منڈی میں 35800 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل بھی مال خریدنے چاہیں اور بکنگ میں بھی بہتری نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا اس بار زیرے کی بیجائ کم ہے۔ اور دو سال پہلے اس کا ریٹ بھی کافی تیز ہو گیا تھا 7500 ڈالر تک بکنگ چلی گئ تھی۔ اس لیے ابھی بکنگ میں ان ریٹوں میں ٹریڈرز کے اچھے جذبات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott