+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 10 2026 15:33:56
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آگے رمضان المبارک کی وجہ سے نیچے ریٹیل میں اچھی ڈیمانڈ ہے۔ دوسری جانب بکنگ 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور بکنگ 2550/2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں 34700 سے 35250 روپیہ من تک کا پڑتا ہے اور مال آنے میں وقت بھی کافی لگتا ہے۔