+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2026 15:02:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 35500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 37000/37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2500/2525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مال لینے چاہیے۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔