+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 07 2026 14:56:20
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36500/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2670 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔