+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 14:17:22
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کویٹہ منڈی میں 35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 36000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2650 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔