Black Matpe | ماش ثابت
Apr 03 2026
Dec 31 2025 22:24:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13780/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 31 2025 18:03:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ تھوڑا بازار نرم ہے اور 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 31 2025 15:29:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Dec 31 2025 14:08:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کمالیہ 14100 کشمیر 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ دادو لاڑ 13300 سکرنڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13860/870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ہے۔ حاضر ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔ .
Dec 31 2025 12:57:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ تیز ہوئ ہے حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 30 2025 17:55:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار رکا ہوا ہے۔ سندھ سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ .
Dec 30 2025 16:39:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جنوری کے سودے 20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13820 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
Dec 30 2025 14:46:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13875 بھون 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ تیز ہے اور 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ کمزور ہے۔ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مہران فاران کا ریٹ تیز ہے۔ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13835/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔ .
Dec 30 2025 14:07:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور جنوری کے سودے 13840 تک ہوے ہیں۔ حاضر بھی 13750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 30 2025 13:45:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13825 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Apr 03 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott