+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 17:55:12
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13740/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال بازار رکا ہوا ہے۔ سندھ سائڈ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔