+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 22:24:18
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ تیز ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13780/13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فارورڈ بھی 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔