+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 18:03:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ تھوڑا بازار نرم ہے اور 13840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار ان ریٹوں میں تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔