+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 14:08:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان نو سیل ہے کمالیہ 14100 کشمیر 14075 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ دادو لاڑ 13300 سکرنڈ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کے پی کے سائڈ چشمہ 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13860/870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ ہے۔ حاضر ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا مال لے رہے ہیں۔