+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 14:46:24
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی آج مارکیٹ تھوڑی بہتر ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان العریبیہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13875 بھون 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کمالیہ کنجوانی کشمیر 13975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ تیز ہے اور 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ کمزور ہے۔ اومنی گروپ کے 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مہران فاران کا ریٹ تیز ہے۔ 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13835/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔