+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 15:29:42
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13870 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔