+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 31 2025 12:57:38
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ تیز ہوئ ہے حاضر 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 13875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال بازار بہتر نظر آ رہا ہے۔