Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 27 2025 14:31:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس بھی موصول نہیں ہوئے ہیں۔ .
Dec 27 2025 12:10:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 سے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2025 16:28:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ المبارک ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 26 2025 16:05:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ حاضر ڈلوری مالوں کے 115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آگے آمدن والے مال 109 روپیہ کلو میں مل جاتے ہیں فل حال مارکیٹ سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے سست ہی نظر آ رہی ہے۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2025 15:58:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت آسٹریلین نپر کوالٹی آگے آمدن والے مال 149 روپیہ کلو میں مل رہے ہیں۔ حاضر میں کینیڈا کرمسن مسور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلین نپر مسور حاضر میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 24 2025 17:02:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں میں 149 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں تاہم یہ مال 514 ڈالر فی ٹن میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Dec 24 2025 16:48:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کرسمس ڈے کی وجہ سے انٹرنیشنل برما مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 24 2025 16:45:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ کل 25 دسمبر یوم قائد کی وجہ کراچی مارکیٹ بند ہے کام کاج سست ہیں۔ .
Dec 24 2025 16:27:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے باریک مال حیدرآباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 24 2025 14:27:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کمزور ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریدار خاموش ہے۔ 2 جنوری والے جہاز میں نپر کے مالوں کی 149 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott