+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 16:28:21
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج جمعہ المبارک ہے پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔