+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2025 15:58:56
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت آسٹریلین نپر کوالٹی آگے آمدن والے مال 149 روپیہ کلو میں مل رہے ہیں۔ حاضر میں کینیڈا کرمسن مسور 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آسٹریلین نپر مسور حاضر میں 155 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق ہی کام ہے مارکیٹ سست ہے۔