+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:27:21
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 11700/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ کے باریک مال حیدرآباد منڈی میں 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔