+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 17:02:43
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز والے مالوں میں 149 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں تاہم یہ مال 514 ڈالر فی ٹن میں بک ہوئے تھے جو کہ کراچی پورٹ پر 157 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔