+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 14:27:01
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ کمزور ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں خریدار خاموش ہے۔ 2 جنوری والے جہاز میں نپر کے مالوں کی 149 روپیہ کلو تک کی بیچ آجاتی ہے۔