+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 24 2025 16:48:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل کرسمس ڈے کی وجہ سے انٹرنیشنل برما مارکیٹ بند ہے۔