Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 18 2025 18:11:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ دوبارہ بہتر ہے اور 14025 کا گاہک بن گیا ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ گاہک ہے۔ حاضر کافی دنوں سے ٹریڈرز خالی بیٹھے ہوئے ہیں ابھی جیسے ہی فارورڈ میں روپیہ پڑا ہے سارے ایکٹو ہوگئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:45:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 17:22:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی فارورڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 14030/40روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے تیز ہے۔ .
Dec 18 2025 16:44:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو فل حال رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13935/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Dec 18 2025 14:03:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ وغیرہ 14250 جبکہ کشمیر سورج وغیرہ 14150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں تمام ملوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے رات 13875 تک کام ہو کر ابھی 13890 روپیہ کوئنٹل پر مارکیٹ اوپن ہوئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 31 روپیہ کلو لگا تار کمزور ہو چکی ہے۔ اب آگے بیچ میں فل حال کہیں ہلکی پھلکی بہتری دیکھنے میں آ سکتی ہے۔ لیکن زیادہ تر ٹریڈرز خاموش ہی بیٹھے ہیں۔ کیونکہ پیداوار اچھی متوقع ہے اور ہلکی پھلکی بہتری کے چکر میں پھنس بھی سکتے ہیں۔ .
Dec 17 2025 21:20:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر گاہکی بہت کم ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ سائڈ 13950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 17 2025 17:23:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تاہم ان ریٹوں میں بھی گاہکی نہیں ہے۔ فل حال حاضر کام نہیں ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 300 ڈپازٹ پر 13930 میں مال مل جاتا ہے۔ .
Dec 17 2025 13:55:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ العربیہ 14450 نون 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ آر وائ کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 14500 سورج شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 14000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ رات والے ہی ریٹس ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Dec 16 2025 23:02:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائ کے اور باقی ملز کے بھی جنوبی پنجاب میں یہی بھاؤ ہیں۔ گرور کے مال 14100 میں بھی جاتے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز 14500 سورج شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز فل جنوری کر کے 14100 میں مل جاتی ہے جبکہ سویرہ شوگر ملز 14200 کر کے فل جنوری مل جاتی ہے۔ ل سنٹرل پنجاب سائڈ بھی 14450/14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ زیادہ کمزور ہے 14000 کا لیول ہے۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال گنے کی ایوریج اچھی ہونے کی وجہ سے پیداوار زیادہ متوقع ہے۔ ملز میں ریکوری بھی اچھی آ رہی ہے۔ جس کی وجہ سے ان ریٹوں پر خریدار کے جزبات ٹھنڈے ہیں۔ فل حال جو روزانہ ریٹ رات کو کٹتا ہے یہ سلسلہ بھی رکنے والا ہے۔ کیونکہ ریٹ اب 30 روپیہ کلو گر چکا ہے۔ لیکن اس کے باوجود بھی 140 والے ریٹ میں خریدار دلچسپی نہیں لے رہے ہیں نا حاضر میں اور نا ہی فارورڈ میں۔ مارکیٹ مجموعی طور پر مزید سست ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Dec 16 2025 18:25:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر ریٹ رات کو کٹیں گے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 13930/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ 300 ڈپازٹ پر 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فارورڈ میں بھی گاہکی سست ہی ہے۔ کم والیوم میں کام ہو رہا ہے۔ زیادہ تر ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ مسلسل کمزور ہے۔ حاضر کہیں مارکیٹ بریک لگائے پھر کام کریں گے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott