Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Nov 06 2025 15:04:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175 جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں کچا مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 320 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 280/290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 06 2025 12:18:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تیز ہوئ ہے اور 174 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ 40 دن پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہے اور 7350 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے آمدن میں ایک جہاز مزید انڈیا ڈائورٹ ہونے کی باتیں چل رہی ہیں اور لوکل مارکیٹ میں جن ٹریڈرز نے سر پر اوپر ریٹوں میں مال بیچے ہوئے ہیں وہ گاہک ہیں۔ جس کی وجہ سے بازار بہتر ہوا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ بھی 20/30 ڈالر تیز ہوئ ہے اور نومبر دسمبر شپمنٹ 500/10 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں انڈیا گاہک ہے جس کی وجہ سے بازار تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل بیچ رک گئ ہے۔ .
Nov 05 2025 18:27:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 17:08:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 172.5/173 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ 7250/7300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے تاہم ساتھ ساتھ کام کرنا چاہیے۔ .
Nov 05 2025 15:22:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم سارٹیکس مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 05 2025 12:04:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 170.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 171.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7175/7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ہیں۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ بکنگ نومبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 18:26:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں کچا مال 6300 جبکہ مشین کلین 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Nov 04 2025 17:38:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید بہتر ہوئ ہے اور 170 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں کیش پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 176 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی مارکیٹ تیز ہے اور 7100/7150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال کوورنگ والے گاہک ہیں۔ تاہم کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ اگلے دنوں مال لگنا شروع ہو جائے گا پورٹ پر۔ دکان دار ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل میں اچھی بیجائ ہو رہی ہے۔ دوسری جانب انڈیا بھی اچھی بیجائیاں ہو رہی ہیں۔ انڈیا دالوں کی بیجائ 31 اکتوبر تک کے ڈیٹا کے مطابق 26٪ تک زیادہ ہے۔ کالا چنا پچھلے سال کی نسبت 22٪ زیادہ بیجائ ہوا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ تو کافی کم ہے لیکن مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 04 2025 14:26:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:57:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ دوپہر کے اوقات میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 169 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ جن ٹریڈرز نے سر پر مال بیچے ہوئے تھے ساتھ ساتھ کوور بھی کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott