Sugar | چینی
Mar 17 2026
Nov 29 2025 17:21:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ سرگودھا منڈی میں 6975 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر کام سست ہے۔ .
Nov 29 2025 12:33:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165/165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج ہفتہ ہے بکنگ ریٹس نہیں موصول ہوئے ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Nov 28 2025 16:41:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 28 2025 15:52:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165.5/166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ کے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر بھی رکا ہوا ہے 281.25 روپیہ کے لیول پر۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ لانگ ٹرم میں مندے کا رجحان ہے۔ دکان دار حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Nov 27 2025 17:42:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ہلکی کوالٹی مال 5 روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 16:35:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر سودیمہ ویسل کے مال کے 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال کے 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 20 دن پیمنٹ پر 7150 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Nov 27 2025 15:11:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مالوں کے 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 360/370 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 27 2025 12:20:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ سرگودھا منڈی میں 6950/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی رکی ہوئ ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے 500/510 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں نومبر دسمبر شپمنٹ مالوں کے۔ .
Nov 26 2025 18:05:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مالوں کے 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کراچی مارکیٹ میں دبئی کے 58/60 کاؤنٹ 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم کے 235 سے 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 355/370 روپیہ کلو جبکہ 8 ایم ایم وائٹ مال 310/315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 26 2025 17:34:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہے اور 165 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ کیش پیمنٹ پر 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں بھی 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور کیش پیمنٹ پر 6950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott