Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 05 2025 12:22:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 04 2025 18:24:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9975/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Nov 04 2025 18:00:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق امپورٹرز ساتھ ساتھ مال بیچ کر بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 04 2025 17:55:58 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کاج ہیں۔ .
Nov 04 2025 16:16:09 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد ۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہیں سامنے۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں کنٹینر والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل والے مال کے 175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 8400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال فیصل آباد سے دکان دار مال کراچی سے نہیں خرید رہے ہیں سارے اپنا اپنا مال ہی نکال رہے ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:25:45 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال مل جاتے ہیں جبکہ گاہکی سست ہے۔ دوسری دالوں کا ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ماش کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 14:25:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 113/114 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل بکنگ 20/30 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 104 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پڑتا کم کے جسکی وجہ سے ٹریڈرز حاضر میں نفع پکا کر کے بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:01:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدر آباد منڈی میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ بھی کھل کر نہیں آتی ہے جبکہ گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 03 2025 18:51:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پورٹ کے مالوں کے 9950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 03 2025 18:27:22 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں 200 کا بھی گاہک بن جاتا ہے۔ کرمسن ویسل والے مال بھی جو 175/176 روپیہ کلو تک بھاؤ تھے 180/182 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ بیچ نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ویسل انڈیا ڈائورٹ ہونے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ جس کی وجہ سے جہاز والے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ تاہم ابھی کنفرم نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott