Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 01 2025 17:03:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9950 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہونے کی وجہ سے بہتر ہے۔ .
Nov 01 2025 15:51:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں کام کاج سست ہیں۔ کرمسن کوالٹی مشین کلین مال 200 روپیہ کلو جبکہ ویسل والے مالوں کے 196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:08:40 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10125 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 01 2025 14:30:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 103/104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے جس وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق رشیا کا 341 ڈالر والا جہاز جو کل کراچی پورٹ پر لگنا تھا وہ ویسل انڈیا کی جانب ڈایورٹ ہو گیا ہے وہ مال اب پاکستان نہیں آئیں گے اسکے علاوہ 349 ڈالر والا جہاز بھی ایک سے دو دن تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ .
Nov 01 2025 12:32:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10700/10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے تھل کے سٹاکسٹ کھل کر بیچ بھی نہیں دیتے ہیں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10550/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:42:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 211/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں لوکل مارکیٹ بہتر ہے مال بک جاتے ہیں۔ .
Nov 30 2024 18:42:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 100 روپیہ من کمزور ہے اور 11850/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Nov 30 2024 18:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آج روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 14:25:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 109/110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ بکنگ 370/375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آگے جنوری میں کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Nov 30 2024 14:23:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 210/211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ فل حال رکی ہوئ ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 204 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott