Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Oct 30 2025 16:03:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ حاضر میں گاہک بھی نہیں ہے۔ کرمسن مسور جہاز والے مال 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر کوالٹی 5 تاریخ کنٹینر والے مال 187 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 15:08:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 9750/9775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ بکنگ ایس کیو کوالٹی 830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 30 2025 14:37:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 97 روپیہ کلو جبکہ حاضر ڈلوری مال کے 100 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔فل حال لوکل مارکیٹ میں آمدن والے مال پڑتے سے 12 روپیہ کلو نیچے چلے گئے تھے ابھی بھی 10 روپیہ کلو نیچے مارکیٹ ہے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا ییلو پیس امپورٹ پر ڈیوٹی 10% ہی ہے۔ انڈین حکومت نے یکم نومبر سے اے ای ڈی سی ٹیکس ایڈ کیا ہے Agriculture infrastructure and development cass اب انڈیا ٹوٹل ٹیکس 30% ہو گیا ہے ییلو پیس امپورٹ پر۔ تاہم انڈیا کے پاس بفر سٹاک موجود ہے۔ تاہم انڈیا کے لوکل ریٹ اور پڑتے میں کافی فرق ہے۔ انڈیا میں ییلو پیس ثابت کا ریٹ 35/36 روپیہ کلو ہے جو کہ 396 ڈالر ریٹ بنتا ہے جبکہ انڈیا اگر امپورٹ کرے تو 25.5 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ 30% ڈیوٹی ڈال کر بھی 33.15 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انڈیا نے لوکل کسان کو سپورٹ کرنے کے لیے اضافی ڈیوٹی عائد کی ہے تاکہ یک دم زیادہ ریٹ نا گر سکیں۔ تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں ییلوپیس کی سپلائ بہت زیادہ ہے۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 30 2025 12:06:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 163 جبکہ کیش پیمنٹ پر 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل والے مالوں کے 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور اس سال انڈیا کے 5 سے 7 لاکھ ٹن تک کالا چنا امپورٹ کرنے کے امکانات ہیں تاہم انڈیا کے امپورٹ کرنے کے بعد بھی سپلائی زیادہ ہے۔ اس لیے ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 18:19:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال ملتے نہیں ہیں جسکی وجہ سے بکنگ بہتر ہے۔ ارجنٹائن بی گریڈ مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 690/700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 18:10:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا شام کے اوقات میں کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ آگے جہاں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہو وہاں کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 29 2025 18:07:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت حاضر ڈلوری مال 99 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مال کے 95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال جو مال آ رہے ہیں انڈر کاسٹ بک رہے ہیں 107 روپیہ کلو سے اوپر کا پڑتا ہے جبکہ لوکل 95 روپے میں بک رہے ہیں۔ 12 روپیہ مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تاہم بکنگ میں بھی مزے داری نہیں ہے۔ سپلائ بہت زیادہ ہونے کی وجہ سے امپورٹ میں بھی ٹریڈرز پچھلے 7/8 ماہ سے امپورٹرز نقصان ہی کر رہے ہیں لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے چل رہی ہے۔ اس لیے آگے حاضر ساتھ ساتھ ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 18:02:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں پورٹ 9750 گودام کے مال کے 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ تاہم گاہکی بھی سست ہے اور چمن کوالٹی نئے ماش بھی شروع ہیں۔ پچھلے دنوں آمدن تھی ابھی بارڈر دوبارہ بند ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 29 2025 17:35:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت مارکیٹ کمزور ہے۔ حاضر میں کراچی سے گاہک نہیں ہے۔ دکان دار اپنا اپنا مال ہی فروخت کر رہے ہیں۔ جہاز والے مال مارکیٹ کمزور ہے اور 176 روپیہ کلو ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ کیش پیمنٹ پر 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مال کے 40 دن پیمنٹ پر 181 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 29 2025 15:36:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 162 روپیہ کلو تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott