Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 28 2026 11:48:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ لوڈ میں 8000 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ میں مزیداری نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 27 2026 18:19:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 13315 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13300 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2026 16:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو وغیرہ 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مارچ فکس کے سودوں کے 13310 جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13170/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 27 2026 16:16:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 185/190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کے 8/9 ایم ایم مال 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھی پرسنٹیج والے مالوں کے۔ سٹھری چنا حیدرآباد منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 345/350 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 27 2026 16:11:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں۔ بکنگ برما سے 975 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 11902 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ مارکیٹ پڑتے سے کافی اوپر چل رہی ہیں امپورٹرز کو اچھا نفع ہے اس لیے جن امپورٹرز کے مال کراچی پورٹ پر لگتے ہیں وہ مال بیچ جاتے ہیں ہاتھ روکتے نہیں ہیں۔ .
Mar 27 2026 16:08:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 165/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 171/172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ .
Mar 27 2026 15:49:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کینیڈا کے مال 99 روپیہ کلو جبکہ رشیا کے مال 98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مل پہنچ مالوں کے۔ نیچے دال کا کام سلو ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کل 322 ڈالر والے ویسل کو کراچی پورٹ پر برتھ مل جائے گی .
Mar 27 2026 15:47:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 157/158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Mar 27 2026 15:20:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13825 یونیکول 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13575 جبکہ کسان 13750 سورج 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13375 اتحاد 13390 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے اور اتفاق شوگر ملز 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13220 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈیلرز رکے ہوئے ہیں کیونکہ ملز ابھی تک چل رہی ہیں آگے جہاں پروڈکشن کے حتمی فیگرز آئے گے وہاں مارکیٹ کو دیکھ کر کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13205 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2026 18:26:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی مالوں کا 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اچھی کوالٹی مال کم ہیں۔ 60/40 کوالٹی 11600 روپیہ کوئنٹل جبکہ 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott