Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 28 2026 13:33:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ سفینہ 13800 یونیکول 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر کمالیہ 13525 جبکہ کسان 13700 سویرا 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی گروپ کے 13300 ڈہرکی گھوٹکی 13290 اتحاد 13310 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتفاق شوگر ملز 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ کے 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیادہ پیدوار ہونے کی وجہ سے مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ 3 مل فکس مارچ کے سودوں کے 13265 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اپریل فکس کے سودوں کے 13065 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 28 2026 13:11:19 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 158 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 6700 روپیہ من تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں خاص کام کاج نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کروڈ آئل کی مارکیٹ 10 ڈالر تیز ہوئی ہے اور کروڈ آئل میں مزید تیزی کا رجحان ہے جس کی وجہ سے شپنگ اور کرایوں میں اضافہ ہوگا اور اسکا اثر امپورٹ والے آئٹمز میں بھی آئے گا۔ .
Mar 28 2026 12:56:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ آگے اپریل میں آمدن زیادہ ہوگئی جسکی وجہ سے ابھی ہلدی میں کام نہیں کرنا چاہیے۔ .
Mar 28 2026 12:55:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ سیلنگ نہیں آرہی ہے۔ شہزادی کوالٹی ڈنڈی والے مال 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر بھی آمدن کم ہے جبکہ فیصل آباد منڈی میں شہزادی کوالٹی مالوں کی آمدن بھی کم ہے۔ .
Mar 28 2026 12:48:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آگے فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے۔ 3 مل مارچ فکس کے سودے 13275 جبکہ اپریل فکس کے سودے 13090 روپیہ کوئنٹل میں مل رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ابھی تک گنا شوگر ملز میں جا رہا ہے اور کچھ شوگر ملز چل رہی ہیں۔ .
Mar 28 2026 12:42:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 10200 جبکہ گڈ ایورج مال 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں گڈ ایورج مال 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2026 12:39:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 11800/12250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ .
Mar 28 2026 12:15:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11800/11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے کیونکہ لوکل فصل آنے میں ابھی وقت ہے اور امپورٹرز زیادہ بکنگ میں بھی نہیں جارہے ہیں کیونکہ جب تک بکنگ والے مال آئیں گے لول کراپ بھی تب تک شروع ہو جائے گی۔ .
Mar 28 2026 11:53:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 30/70 کوالٹی 12000 60/40 کوالٹی 11600 50/50 کوالٹی کے 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی لائن لوڈ سے 102 کلو کے 13300/13400 جبکہ سبی کوالٹی لائن لوڈ سے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 28 2026 11:50:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 4700/4750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ ہی کیے ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott