+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 28 2026 12:39:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار مارکیٹ ملتان منڈی میں سبی کوالٹی 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ 

ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 550 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 

سدا بہار جوار آج اوکاڑہ منڈی میں 11800/12250 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں اور آمدن 300 بوری تک تھی جبکہ ملتان منڈی میں 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے پرچون میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔