Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 19 2026 11:57:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دوبارہ گاہک ہے جہاز والے مالوں کا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں بھی 106 کا گاہک ہے گودام پہنچ مالوں کا۔ .
Feb 19 2026 11:46:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور تھی اور 9000 روپیہ من تک کی بیچ تھی۔ فل حال ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ .
Feb 19 2026 11:45:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 18 2026 18:04:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 13935 روپیہ کوئنٹل تک کی بیچ ہے جبکہ فروری کے سودوں کے 13990 اور مارچ کے سودوں کے 14185 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج خاص کام کاج نہیں تھا۔ .
Feb 18 2026 18:03:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سندھ لائنوں پر گٹو گٹو کر کے آمدن ہو رہی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:45:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Feb 18 2026 17:36:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں۔ .
Feb 18 2026 17:34:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/550 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 9 ایم ایم مال شارٹ ہیں اور 8 ایم ایم 260 جبکہ 9 ایم ایم 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/345 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 9 ایم ایم 1050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2026 17:30:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
Feb 18 2026 17:28:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 161/161.5 روپیہ کلو تک جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott