+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 11:46:39
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار ملتان منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور تھی اور 9000 روپیہ من تک کی بیچ تھی۔ فل حال ریٹ کافی تیز ہو گیا ہے مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔