+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 11:57:45
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1.5/2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہے اور 114.5/115 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دوبارہ گاہک ہے جہاز والے مالوں کا مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ اس کے بعد جو ویسل ہے اس میں بھی 106 کا گاہک ہے گودام پہنچ مالوں کا۔