+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 18 2026 17:30:06
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے جبکہ 317 ڈالر والے ویسل کے 105/106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔