Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 25 2026 14:47:55 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 157/158 جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال لینا چاہیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ بھی اونچی ہے جبکہ لوکل میں امپورٹرز کھل کر سیلنگ نہیں دے رہے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان نظر آرہا ہے۔ .
Feb 25 2026 14:45:04 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Feb 25 2026 14:42:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ کمزور تھی جبکہ لوکل بازار رکا ہوا تھا۔ ابھی آج بکنگ 20 ڈالر پلس ہے۔ کراچی پورٹ کے لیے 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 25 2026 14:09:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے تاہم مال بھی کھل کر نہیں ملتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 955 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Feb 25 2026 13:26:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جھنگ شوگر ملز کے 13950 بھون شوگر ملز کے 14000 رمضان شوگر ملز کے 14025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ 14150 نون شوگر ملز 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کمالیہ سورج 13950 کشمیر 13935 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 13900 جبکہ ڈہرکی 13880 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ اومنی گروپ 13200/250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مہران فاران 13600/650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13935 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14180 کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب کی شوگر ملز میں گنے کی ارائول 6154 ٹرالی ہے جبکہ کل 5828 ٹرالی تھی۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز آمنے سامنے کام کر رہے ہیں۔ .
Feb 25 2026 12:53:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں مارکیٹ 15600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 25 2026 12:53:06 3 months ago
0 Comments
جپاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Feb 25 2026 12:48:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مال 9700/9750 جبکہ مشین کلین مال 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے پرچون میں تھوڑا بہت کام ہے تاہم اوپر لیول پر خاموشی ہے۔ .
Feb 25 2026 12:45:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ بیچ کھل کر نہیں آتی ہے تاہم خریدار بھی خاموش ہے۔ہائبرڈ جوار ملتان منڈی پرچون میں 500 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں آج 100 گٹو کی آمدن تھی اور 9275 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ ملتان منڈی میں بھی 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 25 2026 11:45:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی خشک مال 11800/12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 کوالٹی مال 11300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 12600 تک بھاؤ ہیں 93.310 کلو کے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott