+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 14:42:12
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین لوکل کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہے اور 35700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے دنوں بکنگ کمزور تھی جبکہ لوکل بازار رکا ہوا تھا۔ ابھی آج بکنگ 20 ڈالر پلس ہے۔ کراچی پورٹ کے لیے 2575 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 35600 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔