+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 14:45:04
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج نہیں ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔